کمپیوٹر کا زيادہ استعمال اور بینائی

رضا

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم ط

194_big.gif

292_detail.gif
 

رضا

معطل
آنکھوں کی حفاظت کا ایک مدنی پھول

آنکھوں کی حفاظت کیلئے مَدَنی پھول

پانچوں وقت نماز کے بعد سیدھا ہاتھ پیشانی پر رکھ کر۔’’یا نُورُ‘‘ گیارہ بار ایک سانس میں پڑھئے اور دونوں ہاتھوں کی تمام انگلیوں پر دم کر کے آنکھوں پر پھیر لیجئے ۔ اِن شاءاللّٰہ عزوجل نابینائی ، نظر کی کمزوری اور آنکھوں کے جُملہ امراض سے تَحَفُّظ حاصِل ہو گا۔ اللّٰہ عزوجل کی رَحمت سے اندھا پن بھی دور ہو سکتا ہے۔
 

martialazam

محفلین
ار کیون جان نکالتے ہو اگر کخھ دیر کمپیوٹ

ار کیون جان نکالتے ہو اگر کخھ دیر کمپیوٹر پر بیٹہ ہی جاتے ہیں
 
Top