کمپیوٹر منجمد

اگر آپریٹنگ سسٹم ونڈوز ایکس پی یا کوئی لینکس سسٹم ہے تو مسئلہ در پیش نہیں ہونا چاہئے بشرطیکہ دوسرے ثقیل ایپلیکیشن ساتھ نہ چل رہے ہوں۔ خیر آپ ایک بار کیشے اور کوکیز وغیرہ کلیر کر کے دیکھ لیں۔
 
آپ اپنا یوزرنیم اور پاسورڈ مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں میں چیک کر کے آپ کو مطلع کرتا ہوں۔

اس سے کیا ہوگا برادرم؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ ان کی محفل پروفائل میں کوئی مسئلہ ہے؟ ہاں اگر آپ ان کی مشین چیک کر سکیں کسی طور مثلاً ان کے گھر جا کر یا ڈیسکٹاپ شئیرنگ کے ذریعہ تو شاید زیادہ مفید بات ہوگی۔ ہمارے خیال میں یوں کسی سے کریڈینشیلز طلب کرنا مناسب بات نہیں ہے۔
 
Top