مجذوب کلام:- حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوب ؒ

IRFAN PALANPURI

محفلین
ضربیں کسی کے نام کی دل پہ یوں ہی لگائے جا
گو نہ ملے جواب کچھ در یوں ہی کھٹکھٹائے جا
کھولیں وه یا نہ کھولیں دَر اس پہ ہو کیوں تیری نظر
تُو تو بس اپنا کام کر یعنی صدا لگائے جا
 
Top