کلاسِ فارسی سے متعلق اعلانات

سیدہ شگفتہ

لائبریرین


کلاسِ فارسی

اعلانات و اطلاعات


:star::star::star:


یہ دھاگہ کلاسِ فارسی سے متعلق عمومی اطلاعات کی فراہمی کے لیے استعمال ہو گا ۔


 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

مختصر اپڈیٹ :

فارسی کلاس کے لیے ایک کورس آؤٹ لائن پر کام ہو رہا ہے جو اراکین کو پیش کی جائے گی فارسی کلاس کے حوالے سے ۔

فارسی کلاس کے لیے ایک ریسورس سیکشن بھی تشکیل دیا جا رہا ہے تاکہ اراکین اس سے استفادہ کر سکیں ۔

اس ربط پر ایک نیا سلسلہ آغاز کیا گیا ہے بعنوان "فہرست فارسی مصادر" ۔ اس فہرست کی تشکیل میں تمام اراکین کو دعوتِ شرکت ہے ۔


شکریہ

 
Top