امجد علی چیمہ
محفلین
اوروں کی ریٹنگ تو 'فہرست' پر کلک کر کے نظر آتی ہے مگر خود کیسے کروں؟ میرے پاس تو یہاں Android پر صرف پانچ ہی آپشن ہیں: رپورٹ، بک مارک، اقتباس، جواب اور فہرست۔
جب آپ کے 50 مراسلات ہو جائیں گے تو تب ریٹنگ کا آپشن آئے گا۔
اب جلدی سے کر لیجئیے اور دیتے رہئیے ریٹنگ۔ سب سے پہلے ہمیں "متفق" کی دیجئیے گا
جیتے رہئیے۔۔ خوش رہئیے۔بہت شکریہ!![]()