کسوٹی#26

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
افریقین وچ ڈاکٹرز جس ہزارہا سالہ پرانے میتھڈ سے کالا جادو کرتے ہیں اس میں الیکٹرا استعمال ہوتا ہے۔

البتہ یہ ہے کیا۔۔ اے تے مینوں وی نہیں ہیں پتا ۔
تے فیر پتہ کراؤ تے سانوں وی دسو۔
بلکہ اے خاں بھیا نوں دسو۔ او بار بار الیکٹرا منگدے رہندے نیں
 
سنی سنائی ای ہے۔۔۔۔ کہ وہ کوئی شیشے اور لکڑی کا رلہ ملا ڈبہ ہوتا جس میں خون آشام چمگادڑیں، سپیشل تیار کی گئی خون چوسنے والی جونکیں، زہریلے پھنکارتے سانپ، دیو، بھوت پریت اور کبھی کبھار پریاں وغیرہ وغیرہ قید کی جاتی ہیں۔ جو جادو کرنے اور پھیلانے میں معاون و مددگار ہوتی ہیں۔

خان بھائی بھی شاید کوئی پری وری نکالنے کے چکروں میں ہوں۔
 
اوہ تو اس الیکٹرا کو جیتنے کے لیے کسوٹی کھیلی جا رہی ہے۔
خان بھائی ضرور پری وری ہی کے چکر میں لگتے ہیں۔
 
وہ جو آپ نے کہا نا۔۔۔۔اے خان۔۔۔ بار بار الیکٹرا مانگتے تو پھر ایک آدھ پری کا چکر نہیں ہونا، انھوں نے یقیناً پورا بادشاہوں والا حرم بنانا ہوگا۔

سنا ہے کہ پورے پورے قبیلے اور نسلیں اس سے ہوئے جادو سے زیر اثر آ جاتی ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top