سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

ابن توقیر

محفلین
جی میں تبصروں میں انشاءاللہ حوصلہ افزائی، بشرطِ فرصت، کرتا رہونگا۔
ابھی سالگرہ کا سلسلہ مزید پندرہ سولہ دن تک چلے گا۔ اگر ممکن ہوا تو ایک کسوٹی آپ کی جانب سے شخصیت پر ہو جائے تو کیا ہی بات ہو۔
 
آخری تدوین:
Top