کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

طالوت

محفلین
دو روپے کی تو مل رہی ہے ناں۔

اگر ایمانداری سے گیس اور بجلی استعمال کریں تو رائلٹی مل سکتی ہے لیکن ہونا کیا ہے کہ رائلٹی لینے کے لیے آگے سپلائی شروع کر دیں گے۔

اس ایک ایمانداری کا ہی تو رونا ہے ۔۔ یہ اگر باقی ہوتی تو ہماری حالت اس قدر دگر گوں نہ ہوتی ۔۔
وسلام
 
Top