کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

محمد امین

لائبریرین
لولز میرے خیال سے پنجاب پولیس اور خیبر پختون خواہ کی پولیس کچھ بہتر ہے کچھ بس ورنہ ساری پاکستانی پولیس کا حال ایک جیسا ہے یار :grin: 8 جماعتاں پاس ڈائرکٹ حوالدار لگے ہین سی آئی ڈی کا مجھے اچھی طرح پتا ہے کیسے کیسے لوفر پلٹر پنجاب پولس کی سی آئی ڈی میں لگے ہین

یہ کراچی سی آئی ڈی کا ایس ایس پی چوہدری اسلم ہے نا اے ایس آئی بھرتی ہوا تھا میٹرک پاس ۔۔۔ بدنامِ زمانہ ہے۔ ایک اور جس کے خلاف ابھی سپریم کورٹ نے معطلی کا حکم دیا انور راؤ یہ بھی اے ایس آئی سے ایس ایس پی بنا ہے۔۔۔
 
عسکری

معطل

بھائی جی بات قابلیت کی ہے ایک جاھل بھی اگر قابل معاملہ فہم اور سپر مینیجر ہو تو بھی کام کر لے گا مسئلہ یہ ہے کہ یہ اہل نہیں بلکہ سفارشی راشی دو نمبر ہین کسی اہل بندے کو لائیں وی ٹیم بنائے پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے ۔
 
مگر فی زمانہ ایسا رواج دنیا میں کہیں نہیں ہے کہ ایک سب سے بڑے شہر کے جرائم سراغ رسانی کے ادارے کا سربراہ وہ ہو جسے پڑھے لکھوں کی طرح بات بھی کرنا نہیں آتی ہو۔۔۔ دنیا ٹیکنولوجی پر آگئی ہے اور یہاں دیہہ جماعتاں پاس ڈریکٹ حولدار۔۔۔۔۔
 
عسکری

معطل
مگر فی زمانہ ایسا رواج دنیا میں کہیں نہیں ہے کہ ایک سب سے بڑے شہر کے جرائم سراغ رسانی کے ادارے کا سربراہ وہ ہو جسے پڑھے لکھوں کی طرح بات بھی کرنا نہیں آتی ہو۔۔۔ دنیا ٹیکنولوجی پر آگئی ہے اور یہاں دیہہ جماعتاں پاس ڈریکٹ حولدار۔۔۔ ۔۔

اوپر دیکھیں آج ٹیکنالوجی کے استمال کے لیے شاید کہیں سے آئی ٹی ایکسپرٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن ایکسپرٹس ساتھ اٹھا لائے تھے :ROFLMAO:
 
محمد امین

لائبریرین
اوپر دیکھیں آج ٹیکنالوجی کے استمال کے لیے شاید کہیں سے آئی ٹی ایکسپرٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن ایکسپرٹس ساتھ اٹھا لائے تھے :ROFLMAO:

جی ابھی خبروں میں دیکھ رہا ہوں 2 مختلف قسم کی لینڈ کروزرز دکھائی گئیں کہ یہ ہیں وہ گاڑیاں جن میں "شاید" موبائل ٹریکنگ سسٹم لگا ہوا ہوگا :D امکانی خبر ۔۔۔
 
عسکری

معطل
جی ابھی خبروں میں دیکھ رہا ہوں 2 مختلف قسم کی لینڈ کروزرز دکھائی گئیں کہ یہ ہیں وہ گاڑیاں جن میں "شاید" موبائل ٹریکنگ سسٹم لگا ہوا ہوگا :D امکانی خبر ۔۔۔

اور یہ خبر بن گئی ہے ؟ اگلی بار وہ لوگ موبائیل استمال ہی نہیں کریں گے ۔ ان کم عقلوں کو نہین پتا کہ شکار کو پھندا نہین دکھانا چاہیے بے وقوف لوگ جو ٹیکنالوجی استمال کر رہے ہیں اس کا شو آف کیوں کر رہے ہین کیا یہ آخری ریڈ تھا :idontknow:
 
ان گاڑیوں پر نہ کچھ لکھا ہوا تھا اور وہ جا بھی لو پروفائل رہے تھے یہ میڈیا والے کہیں دور سے وڈیو بنا رہے تھے۔ اب ہو سکتا ہے کوئی اور جا رہا ہو جسے "ہوسکتا ہے موبائل سسٹم ہو" کہہ دیا گیا :applause:
 
عسکری

معطل
ان گاڑیوں پر نہ کچھ لکھا ہوا تھا اور وہ جا بھی لو پروفائل رہے تھے یہ میڈیا والے کہیں دور سے وڈیو بنا رہے تھے۔ اب ہو سکتا ہے کوئی اور جا رہا ہو جسے "ہوسکتا ہے" موبائل سسٹم ہو کہہ دیا گیا :applause:
ہاں یہ میڈیا والے بھی تو مرچ مصالحہ چھوڑ کر اب دھنیا الائچی تک لگا رہے ہیں خبروں کو ;)
 
قیصرانی

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ پولیس اور رینجر اتنے بھی سیدھے نہیں ہیں کہ ایسے آرام سے اپنے پتے دکھا دیں۔ ظاہر ہے کہ انہوں نے استعمال کچھ اور کیا ہے جبکہ شو آف کے لئے یہ ظاہر کیا۔ اب آپ ہی بتائیے کہ اگر خبر یہ لگتی کہ جی ہم نے اپنے ڈرونوں کی مدد سے انہیں لوکیٹ کیا تھا، تو کیا ردِعمل ظاہر ہوتا؟
 
Top