تعارف کرامت شیخ

فاخر

محفلین
تمام اہل محفل کو سلام
میرا نام کرامت شیخ ہے واشنگٹن ڈی سی میں رہائش ہے ایئروناٹیکل انجینیئرنگ کے شعبہ سے تعلق ہے اور ایئرلائن میں ملازمت ہے - اردو شاعری کا شوق ہے اور آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے کی خواہش ہے - شکریہ

وعلیکم ا لسلام
مبارک و خوش آمدید یقیناً آپ کی آمد ہمارے لئے برکت و کرامت کا باعث ہوگی ۔
 
Top