کتب کا تلاش

دوست

محفلین
آداب۔
بھائی جی آپ ھ کو بے دردی سے استعمال کرنے کے قائل لگتے ہیں۔
مراقبھ نہیں مراقبہ ہوتا ہے۔
بہت نہیں بہت ہوتا ہے۔خیر یہ تو تصحیح تھی جو میں نے کر بھی دی ہے۔
مراقبہ کے لیے خواجہ شمس الدین عظیمی کی کتاب مراقبہ بہت معیاری کتاب ہے۔ عظیمیہ کتب خانہ یا پبلشرز کراچی والوں نے شائع کی ہے۔
گرو رجنیش امریکہ میں ایک ہندو گرو جی ہے اس کی کتاب کا ترجمہ بھی موجود ہے آج کل۔مراقبہ کے نام سے ہی۔
ہور کجھ ساڈے لائق جناب؟؟
 
Top