کتب درکار ہیں۔

محدثہ

محفلین
السلامُ علیکم۔
اسلامی تحقیق میں فن اسماء الرجال پر کتب چاہئیں۔
اگر کسی کے علم میں ہو تو ربط ارسال کر دیں۔
 

محب اردو

محفلین
مجھے محسوس ہوا تھاکہ شاید اردو زبان میں کتب مطلوب ہیں اس حوالے سے کتاب وسنت ڈاٹ کام کا مکتبہ سب سے بہتر ہے فیما أعلم ۔
البتہ عربی زبان میں تو اس سلسلے میں بہت مواد انٹرنیٹ پر موجود ہے ۔
مثلا
http://shamela.ws/
اور
http://www.waqfeya.com/category.php?cid=68
جبکہ یہاں محدثین کا ایک بہت بڑا فورم ہے جہاں حدیث اور علوم حدیث کے حوالے سے آئے دن نت نئی معلومات ملتی رہتی ہیں ملاحظہ فرمائیں
http://www.ahlalhdeeth.com/vb/index.php
 
Top