کامیاب لوگوں کی پانچ عادتیں جنھیں اپنا کر آپ بھی کامیاب بن سکتے ہیں۔

Muslimvoices

محفلین
کامیاب افراد اپنے دن کی شروعات یوں کرتے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہیں کہ روزانہ کے ابتدائی گھنٹوں کو گزارنے کا طریقہ ہی آپ کی کامیابی یا ناکامی کا تعین کرتا ہے؟ ایسا دعوی کرنے والے ماہرین کا ماننا ہے کہ کامیاب افراد اپنی روزمرہ کی زندگی کو انتہائی نظم و ضبط کے ساتھ گزارتے ہیں ۔ نیز کچھ ایسے کام وہ روزانہ کرتے ہیں جو افراد کے شیڈول سے مختلف ہوتے ہیں ۔ اتنا ہی نہیں وہ اپنے دن کی شروعات کی کچھ اس طرح کرتے ہیں کہ باقی وقت کے لئے ان کے جسم میں ایسی توانائی بھر جاتی ہے کہ پورا دن وہ مستعدی کے ساتھ سرگرم رہتے ہیں اور منظم طریقے سے اپنے کام کو نمٹاتے ہیں ۔

ماہرین کے مطابق کامیاب زندگی گزارنے والوں کی اکثریت روزانہ صبح مستقل مزاجی کے ساتھ پانچ کام انجام دیتی ہے تاکہ منفعت سے بھرپور ایک کامیاب دن گزار سکیں ۔برطانوی اخبار 'دی ڈیلی میل' نے ملازمتوں کی بھرتی سے متعلق ایک معروف ویب سائٹ کے بانی اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر لی بیگنز حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ کامیابی کی کنجی 5 اقدامات میں ہیں مزید
 
Top