کالم نگاروں کا دینی استدلال اور مذہب کا سیاسی استعمال

x23932_55916066.jpg.pagespeed.ic.AiO_T0pCtj.jpg
 
اس بات میں تو کوئی شک و شبہ نہیں کہ احادیث کی نقل اور تشریح بے حد احتیاط کے ساتھ کرنی چاہئے۔ احادیث کی تشریح کے لئے بھی جید علماء کی تشریح ہی پر انحصار کرنا چاہئے۔ اپنی مرضی کی تشریح بھی ظلم سے کم نہیں۔
 

عثمان

محفلین
پاکستان کے اردو کالم نگار درحقیقت مذہبی کالم ساز ہیں۔ بس ٹیلنٹ کی کمی کے باعث عامر لیاقت کی طرح ٹی وی تک پہنچ نہیں پائے۔
 
Top