کارگل: پاکستان آرمی اور پاکستانی سیاسی قیادت

جاسم محمد

محفلین
اچھی معلومات ہیں۔ وزیر اعظم ، سروسز چیفس اور دیگر کور کمانڈرز کو اعتماد میں لئے بغیر کارگل آپریشن شروع کرنا آرمی چیف کا غیر آئینی و قانونی اقدام تھا۔ جس پر مشرف کو فورا سے پہلے فارغ کر کے کورٹ مارشل کر دینا چاہئے تھا۔ مگر نواز شریف ان کو فیملی سمیت اپنے ہمراہ عمرہ کرنے سعودیہ لے گئے۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد ان کا تختہ الٹ دیا گیا۔
 
Top