"کارواں" لفظ کے اشعار

مومن مخلص

محفلین
مجھے ایسے اشعار چاہیے جن میں لفظ "کارواں" موجود ہو۔برائے مہربانی یہاں ارسال کر دیجیے۔

اس شعر کے علاوہ
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
 
Top