ڈیزائن شاعری کے لیے کسی اچھے سافٹ ویئر کی لنک

برائے کرام شاعری ڈیزائن کرنے کے لیے کسی اچھے سافٹ ویئر کی لنک فراہم کریں۔ ایسا سافٹ ویئر جو ہم جیسے اناڑیوں کے لیے آسان بھی ہو۔
 
آخری تدوین:

عاطف سعد

محفلین
مدیر کی آخری تدوین:

arifkarim

معطل
دیکھیں بھائی، اگر آپ نے اچھی ڈیزائننگ کرنی ہے تو فوٹو شاپ استعمال کریں۔ میں ٹورنٹ کا لنک دیتا ہوں ڈاؤنلوڈ کریں اور اسے کے ٹیوٹوریل آپ کو یو ٹیوب یا ڈیلیموشن پہ مل جائیں گے۔ ابتداء کیجیئے ان شاء اللہ آپ کر لیں گے
جناب اس میں سے ٹورنٹ کا لنک حذف کر دیں۔ اسکی یہاں اجازت نہیں ہے :)
 

عاطف سعد

محفلین
معذرت خواہ ہوں ، میں نہیں جانتا تھا کہ کسی دوسری ویب سائٹ کا لنک دینا یہاں جرم ہے۔ ایک بار پھر معذرت
 
Top