ڈکشنری چاہئے

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی آپ حضرات بہت ہی مفید کام کر رہے ہو۔اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ حضرات کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے۔آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم
بھای میرے پاس ایک ڈکشنری ہے کہ میں کمپیوٹر میں کسی بھی لفظ پر ماؤس لیجاؤں تو اس لفظ پر خود بخود عربی میں اسکا معنیٰ آجاتا ہے، کیا اس قسم کی کوئی اردو ڈکشنری مل سکتی ہے کہ عربی اور انگریزی سےاردو میں خود ہی اس کا معنیٰ کردیں
والسلام
 
Top