الوداعی تقریب ڈسکورڈ پہ آپ کس کو مس کریں گے؟

جاسمن

لائبریرین
ابھی میں سوچ رہی تھی کہ کئی لوگ باوجود دعوتِ عام کے ڈسکورڈ پہ نہیں آئے۔ تو ہم ان میں سے کس کو زیادہ مس کریں گے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top