ڈاکٹر فیلن کا حیات نامہ

ڈاکٹر فیلن کا حیات نامہ

1817 کلکتہ میں پیدا ہوئے۔
1837 بنگال کے محکمہء تعلیم میں ملازم ہوئے۔
1848 ’طبقات شعرائے ہند‘ شائع کی۔
1858 Law & Commercial Dictionary شائع کی۔
1864 انسپکٹر آف سکولز ، جرمنی سے ڈاکٹریٹ ۔
1875 محکمہء تعلیم سے ریٹائرمنٹ، دہلی میں سکونت۔
1877 ’ہندوستانی محاورے اور کہاوتیں‘ مرتّب کی۔
1879 ’ہندوستانی۔ انگریزی ڈ کشنری‘ شائع ہوئی۔
1880 آبائی وطن انگلستان کو روانگی۔
1880 (تین اکتوبر) انگلستان میں وفات پائی۔
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ محب۔ لگتا ہے کہ بہت عرق ریزی سے یہ ڈیٹا اکٹھا کیا ہے۔ ویسے ہو سکے تو اسے بھی اردو وکی پر منتقل کر دو۔ ایک اور مضمون ہو جائے گا :)
 
زیادہ عرق ریزی نہیں کی تھی بس بی بی سی اردو پر پڑھ رہا تھا تو پھر پڑھتا چلا گیا اور یہاں بھی پوسٹ کر دی۔ وکی پر ایک لائحہ عمل بناؤ پھر کرتے ہیں پوسٹ‌ اسے بھی ۔ :)
 
Top