چیچی میی چی بلکل مفت ڈاءنلوڈ کریں۔۔۔۔!!! کھی کھی کھی کھی۔۔۔۔

kutkutariyaan

محفلین

SnowBros2.gif
 
دوست

محفلین
کُتکُتاریاں پائن چیز تو کام کی لگتی ہے لیکن آپ کو اردو لکھتے ہوئے ڈر کیوں‌ لگتا ہے۔ یہی تصویریں دوسرے فورمز پر بھی پیسٹ‌ کی ہونگی آپ نے تو یونیکوڈ اردو کو بھی آپ کاپی پیسٹ‌کرسکتے ہیں۔:)
پس موضوع:‌ دینی زمرے میں‌ تصاویر کی کاپی پیسٹ‌ پابندی لگادی گئی ہے تو باقی جگہ بھی سوچیں۔ جب اردو لکھی جاسکتی ہے تو پھر ایسا نہیں ہونا چاہیے۔
 
برادرَ محترم اآپ تو کافی گرم لگتے ہیں :):)

کچھ فنی وجوہاt کی کی بِنا پر بناء پر ایسا نہیں کِیا جا رہا ہے۔۔۔۔
مُستقبل قریب میں آپ کا یہ گِلہ بھی دور کر دِیا جاے گا
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں۔۔۔
 
Top