چند سوالات پردیسیوں سے

زبیر مرزا

محفلین

~چند سوالات پردیسیوں سے ~
********************


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
چند سوالات پردیسیوں سے کہ اسی بہانے ذکر وطن ہوجائے گا۔
شکریہ
1
آپ اس وقت کس ملک میں مقیم ہیں؟
2
آپ کو وطن چھوڑے کتنا عرصہ ہو گیا؟
3
آپ اپنے وطن کے کھانوں کو دن میں*کتنی دفعہ یاد کرتے ہیں؟
4
موسیقی اپنے وطن کی پسند ہے یا نئے وطن کی؟
5
آپ اپنے وطن کی محبت میں آخری دفعہ کب روئے؟
6
آپ کو وطن میں کس ہستی کی یاد بہت ستاتی ہے؟

7
آپ اپنے وطن اور اس وطن میں کیا فرق محسوس کرتے ہیں؟​
 
Top