چاول کے دانے کے برابرکمپیوٹرچپ

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
میری خداتعالی سے دعاہے کہ سب خوش وخرم اورخریت سے ہوں (آمین ثم آمین)
یہ بی بی سی پرایک مضمون پڑھاکہ ایک چاول کے برابرایک چپ بنی ہے جسمیں آپ اپناڈیٹامحفوظ کرسکتے ہیں۔ اس کالنک یہ ہے
http://www.bbc.co.uk/urdu/science/story/2006/07/060718_memory_wireless_hp.shtml
والسلام
جاویداقبال
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top