چاند ماری

بدتمیز

محفلین
چونکہ ہم اور ہمارے مرید پلس دشمنان جاں ہر جگہ چاند ماری شروع کر دیتے ہیں لہذا ہمیں کسی اور جگہ چاند ماری کی دعوت ملی ہے۔ صاحب دعوت کا خیال شائد کسی اور فورم پر جا کر ایسی حرکات کرنے کا ہو لیکن ہم نے ڈھٹائی سے اس پرانے تھریڈ کو زندہ کر ڈالا ہے۔

اس کے رولز وہی پرانے ہیں :twisted: نہیں تو وقتا فوقتا یاد بھی کرائے جا سکتے ہیں :twisted:
 
Top