چاندنی میں نہانے جا رہے ہیں )برا ے اصلاح



چاندنی میں نہانے جا رہے ہیں
اس کو سینے سے لگا نے جا رہے ہیں
ہم نے دیکھی وہ زلف برہم سی
سو اسے ہم منانے جا رہے ہیں
شہر برباد تیرے دیوانے
خود کو برباد کرنے جا رہے ہیں
ایک دوجے سے پھر گلے لگ کر
نوحہ غم سنانے جارہے ہیں
اب تو وہ انقلاب ہونے کو ہے
درد دل کومنانے جارہے ہیں​
 
Top