پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
میں نے ڈاون لوڈ کیٹیگری میں پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ بنا کر اپلوڈ کر دیا ہے
جس کا ڈاون لوڈ لنک یہ ہے۔

ڈاون لوڈ لنک

اگر میری کوشش پسند آئے تو ضرور اپنی رائے دیں۔ تاکہ میں اور اچھا کام کرنے کی کوشش کروں۔


شکریہ
 

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم !
اس وقت میں آفس پی سی پہ ہوں اس لئے کوئی پیش منظر نہیں دے سکتا انشاللہ کل آپ کو پیش منظر یہاں نظر آجائے گا۔
 

فخرنوید

محفلین
ابھی یہ چھوٹا سا پیش منظر حاضر ہے

peshmanzar.JPG
 
Top