پیٹرول کے بعد بجلی کی بھی قیمت میں معمولی اضافہ کر کے خان کا عوام پر ایک اور احسان

ابن آدم

محفلین
EsQ2T1qXIAcb5XF
 
نئے ہفتے کی آمد پر وزیراعظم کا عوام کے لیے تحفہ ۔۔۔ نیپرا کی جانب سے بھجوائی گئی بجلی کی قیمت میں ایک ارب چھتیس کروڑ روپے فی یونٹ اضافے کی سمری مسترد کر کے صرف ۱ روپیہ ۹۵ پیسے بڑھانے کی منظوری دی۔
۔ اے آر وائی نیوز
 
جاسم محمد

مہنگائی مہنگائی مہنگائی
8-FE62-E1-C-2-FAE-47-E8-A71-D-05-A0-D2-CFDF6-D.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
نئے ہفتے کی آمد پر وزیراعظم کا عوام کے لیے تحفہ ۔۔۔ نیپرا کی جانب سے بھجوائی گئی بجلی کی قیمت میں ایک ارب چھتیس کروڑ روپے فی یونٹ اضافے کی سمری مسترد کر کے صرف ۱ روپیہ ۹۵ پیسے بڑھانے کی منظوری دی۔
۔ اے آر وائی نیوز
کس حکیم نے ن لیگ کی تجربہ کار ٹیم سے کہا تھا کہ بجلی کے طویل مدتی معاہدہ پاکستانی روپے کی بجائے امریکی ڈالروں میں کرو؟
عجیب قوم ہے۔ درآمداد بھی کم نہ کرو تاکہ معیشت چلتی رہے، ڈالر بھی مصنوعی سستا رکھو تاکہ مہنگائی عارضی کنٹرول میں رہے اور ملک کا حقیقی دیوالیہ نکل جائے
39369036-7-E3-C-4-E92-AC37-1-FBAD32-B04-A9.jpg

Top