پینٹیم 4 کمپیوٹر 399 روپے کلو...پہلے آئیں پہلے پائیں....

فاروقی

معطل
حضرات سنا ہے آج کل کمپیوٹر بہت سستے داموں مل رہے ہین .:eek:..............ارے اپنے پاکستان کی بات کر رہا ہوں...:hatoff:..........اور یہ بھی سنا ہے کہ ہر قسم کے کمپیوٹر پینٹم1سے لے کر پینٹیم فور تک وزن کے حساب سے مل رہے ہیں ..:rolleyes:..........یعنی پینٹیم 4 ......399روپے فی کلو کے حساب سے ....:eek::eek:.......تو کیا آپ خریدنا چاہیں گے..........:music:......

نیچے والے بینر والوں سے رابطہ کر لیں .........:confused:.
یہ نہ ہو کہ آپ دیر کر دیں اور پھر ایسا سنہری موقع آپ کوکبھی نہ مل سکے...................

99qql0.jpg
 
فہیم

لائبریرین
دوسرے بینر پر لکھا ہوا تو ملیر سعود آباد ہی ہے۔
ساتھ میں‌ ایک نمبر بھی ہے جو کہ اتفاق سے پورا ہے۔

لیکن اس پر کال نہیں‌ جا پارہی:rolleyes:
 
فاروقی

معطل
دوسرے بینر پر لکھا ہوا تو ملیر سعود آباد ہی ہے۔
ساتھ میں‌ ایک نمبر بھی ہے جو کہ اتفاق سے پورا ہے۔

لیکن اس پر کال نہیں‌ جا پارہی:rolleyes:

پر نمبر پورا تو نہیں ہے جناب...........اس کا کوڈ تو نظر نہین آ رہا.........کیا پتا وہ یوفون کا ہو آپ ٹرائی ٹیلی نار پہ کر رہے ہوں........میرے خیال سے پہلے انہین ...مس کال کر کے صحیح نمبر پو چھ لیں......:grin:
 
ہوں!
ویسے میں‌ نے تو سیدھا سیدھا Ptcl پر ٹرائی کیا تھا۔
لیکن شاید آپ کی بات درست ہے یہ کسی موبائل کا نمبر ہی معلوم ہوتا ہے۔
 
Top