"پہلی ملاقات"

بہت تیار ہو کر جانِ من سے ملنے ہم نکلے
خدایا کیا کروں میں، شرم سے میرا تو دم نکلے

جو کھانے کا دیا آرڈر، تو اس نے انتہا کردی
جو بل دینے لگا میں، جیب سے پیسے بھی کم نکلے
 
Top