Jameel Ahmad Siddiqui
محفلین
دوست جو ویب سائیٹ میں آپ سے شئیر کرنے جا رہا ہوں یہ کل ہی میری نظر سے گزری ہے تو مجھے لگا کہ اپنے فورم کے دوستوں سے شئیر کرنی چاہئے کیوں کہ جان ہے تو جہان ہے۔ یعنی یہ ویب سائیٹ طبی معلومات، سبزیوں، پھلوں اور مختلف غذاؤں کی خاصیتوں پر، فوڈ ریسیپیز یعنی کھانے پکانے کی ڈشز پر اُردو کی ایک بہترین ویب سائیٹ ہے، سب سے اچھی بات یہ کہ مجھے اس کا لے آؤٹ بہت اچھا لگا۔ ویب سائیٹ طب یونانی کے حوالے سے ہے، اور میرے تجربے کے مطابق اس میں موجود معلومات بھی بہت حد تک درست ہے ۔ سائیٹ میں ہمہ قسم چیزیں جیسا کہ چٹنیاں ، اچار ، مربے سمیت چھوٹے موٹےکئی مفید نسخہ جات ہیں جو صحت کیلئے بہت مفید ہے۔ مزید آپ سائیٹ پر جا کر ہی بتائے گا۔ سائیٹ پر جانے کیلئے یہاں کلک کریں۔