پھر کہتے ہیں کہ آپریشن ہوتا ہے

ظالمانی شریعت میں ایسی کاروائیوں پر حکومت کو کاروائی کا حق نہیں ہے بلکہ بچے اغوا ۔ سرکاری اہلکاروں پر حملے کرنے والے کہتے ہیں ہم جہاد کر رہے ہیں ۔ لعنت ہو ان ظالمان پر اور ان کے حمایتیوں پر اور انکے ممولین پر ۔
4-28-2009_68605_1.gif
 

arifkarim

معطل
ظاہر ہے، جنکے نزدیک ہر چیز ہی کفر ہو سوائے اسکے، جسپر وہ خود چل رہے ہیں۔ ایسے افراد کیلئے دنیا کا ہر ناجائز کام، جائز سمجھ کر کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔ "برین واشنگ" اسی چڑیا کا نام ہے۔ اور اس کا بیج آیا ہے امریکہ سے، جبکہ اسے خود ہم پاکستانیوں نے بویا ہے۔ اب فصل تیار ہو کر حملے کر رہی ہے تو ہمیں پریشانی لاحق ہو گئی ہے۔ حالانکہ جب ہم یہ ظالمانی نام نہاد شریعت کے بیج بو رہے تھے، اسوقت یہ عوام کہاں تھی؟
 
Top