پرانی کتابوں کا اتوار بازار-20 جولائی، 2014

loneliness4ever

محفلین
السلام علیکم

آپ میں سے کوئی رہنمائی کر سکتا ہے کہ یہ اتوار بازار
کہاں لگتا ہے تاکہ وہاں جا کر یہ خاکسار بھی کچھ ہاتھ صاف
کر لے ۔۔۔۔۔ :glasses-nerdy:
 

تلمیذ

لائبریرین
ماشاءاللہ، اس مرتبہ آپ کو نہایت عمدہ کتابیں حاصل ہوئی ہیں۔
سرفراز قاری صاحب اور قطب الدین عزیز مرحوم، جو ایک بہت قابل بیورو کریٹ تھے، کی خوش نوشتیں یقیناً پڑھنے لائق ہوں گے۔ باقی کتابیں بھی نادر ہیں۔
جزاک اللہ!
 
Top