پاک سر زمین سے دہشتگردوں کو ختم کرکے ہی دم لیں گے: آئی ایس پی آر

پاک سر زمین سے دہشتگردوں کو ختم کرکے ہی دم لیں گے: آئی ایس پی آر
15 جولائی 2014 (12:32)
news-1405409558-7387.jpg

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک سر زمین سے دہشت گردوں کو ختم کرکے ہی دم لیں گے ۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ شمالی وزیر ستان دہشت گر دی کا مرکز بن چکا تھا ،عسکریت پسند خودکش حملہ آور وں عی برین واشنگ کیا کر تے تھے ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج قو م کے اعتماد پر پورا اترے گی۔
http://dailypakistan.com.pk/zarb-e-azb/15-Jul-2014/123172
 
Top