پاکستان کی افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کو وارننگ

پاکستان کی افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کو وارننگ

اسلام آباد (عامر میر) پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک پر واضح کر دیا ہے کہ اگر وہ اسلام آباد کے دوست رہنا چاہتے ہیں تو پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں، پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے یہ غیر معمولی وارننگ ایسے وقت میں دی گئی ہے جب پاکستانی طالبان اور حکومت پاکستان کے درمیان 8سو طالبان قیدیوں کی رہائی اور وزیرستان میں فری پیس زون کے قیام پر بات چیت ہو رہی ہے ، یہ انتباہ افغان طالبان، حقانی نیٹ ورک اور ٹی ٹی پی کے درمیان بڑھتے تعاون کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

http://beta.jang.com.pk/NewsDetail.aspx?ID=190923
 
Top