پاکستان فون کرنے کا ایک طریقہ

اردو

محفلین
نئی معلومات

چند مختصر معلومات ذیل میں‌درج ہیں باقی معلومات کے لئے ویب سائٹ کا رابطہ درج بالا ہے۔
یہ کمپنی دنیا بھر میں‌سستا فون کرنے کی سہولت بھی فراھم کرتی ہے جس کے لئے کریڈٹ خریدنا پڑتا ہے لیکن یاد رہے کہ یہ کمپنی دراصل ایک بڑی کمپنی نے ہی بنائی ہے ۔ جو کہ اس طرح کی دوسری کمپنیاں تھوڑے تھوڑے عرصہ کے بعد بناتی رہتی ہیں‌ اور ہر وقت اپنی قیمتوں کو تبدیل کرتے رہتے ہیں ۔ اس لئے کریڈٹ خریدنے کا مشورہ نہیں دوں گا۔
 
Top