پارتھینیم یا گاجر بوٹی کے نقصانات

الف نظامی

لائبریرین
گاجر بوٹی کا موثر تدارک وقت کی اہم ضرورت ہے
جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ اگر گاجر بوٹی کا موثر تدارک نہ کیا گیا تو ملک کی دیہی و شہری آبادی میں الرجی ، خارش ، دمہ اور چنبل کی بیماریوں میں اضافہ ہو جائے گا جو قومی ترقی کی شرح نمو میں کمی کا باعث بنے گا۔
روزنامہ ڈیلی پاکستان ، راولپنڈی ،20 جنوری 2023 ، صفحہ 6
 
Top