پائیلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی یوم شہادت کے موقع پر

پائیلٹ آفیسر راشد منہاس کی یوم شہادت پر بنایا گیا ایک ڈیزائن آپ دوستوں کی نظر

tribute_to_piolit_officer_rashid_minhas_shaheed_by_atifsaeedicmap-d6ixeyl.png
 

نایاب

لائبریرین
شہید کی موت موت کی حیات ۔۔۔۔۔۔۔
شہید کی شہادت کو سلام ۔۔۔۔
بہت خوب نذرانہ عقیدت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زبیر مرزا

محفلین
سبحان اللہ - بے حد خوبصورت خراجِ تحسین -
اللہ تعالٰی ہمیں اس فرزند پاکستان کی قربانی کی قدر کرنے اور اس سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے
اس عظیم فرزند کے اہلہ خانہ کے حوصلوں اور عظمتوں کو سلام
 

فلک شیر

محفلین
اللہم تقبل شہداءنا.........
اللہم ارزقنا شہادۃ متقبلا فی سبیلک لاعلاء کلمتک واقامتک سنۃ نبیک الامین................
..
 
آپ تمام معزز احباب کا پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کے لئے تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں، اللہ پاک آپ تمام احباب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔۔
 
Top