ٹوئٹرپر صارف کی جگہ کےبارے میں پتا لگایا جاسکے گا

9399_N-11(4).gif
 

فاتح

لائبریرین
بہت سادہ سی بات ہے کہ جب آپ کسی بھی مشین (کمپیوٹر / سرور) سے رابطہ کرتے ہیں تو بذریعہ آئی پی ایڈریس ہی کرتے ہیں اور سرور کے پاس تمام آئی پی ایڈریسز کے جغرافیائی مقامات کی فیرست موجود ہوتی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top