ٹام اور جیری گیم (اُردو میں)

ٹام اور جیری گیم (اُردو میں)
TOM & JERRY GAME

السلام علیکم پیارے بچو!

ٹام اور جیری (TOM & JERRY) کارٹون تو آپ نے یقینا دیکھا ہوگا۔ آج آپ اپنے پسندیدہ کارٹون کے کرداروں کی مدد سے یہ دلچسپ فلیش گیم گھیلیں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کو بہت مزا آئے گا!
نوٹ : اس گیم کا حجم تقریبا ایک میگا بائٹ ہے۔براہِ مہربانی انتظار فرمائیے!
:):):):):):):):):):):):)
new0.gif
نیا اضافہ
new0.gif
آخرکار آپ کے پُرزور اصرار پر اب اس گیم کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اب آپ کو بار بار یہاں آنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور آپ انٹرنیٹ سے منقطع رہتے ہوئے اس گیم سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ آپ نیچے دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے گیم کا انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرلیں۔ اہم اضافہ اس گیم میں میوزک کو آن آف کرنے کی سہولت ہے۔ فلیش پلیئر کی بھی اب آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی!

حجم: 2.63 میگا بائیٹ
:):):):):):):):):):):):)


 

محسن حجازی

محفلین
اس کے لیے میرے پاس تو بس ایک ہی لفظ ہے۔۔۔۔ پا انی دتی اے جوان نیں!

بھئی بہت ہی اچھے۔۔۔ چلیں سب کو مبارک باد کے اردو گیمز کا آغاز تو ہوا! اب اللہ کرے کہ کوئی تھری ڈی گیم بھی اردو میں آ جائے۔
 
محسن اُردو فلیش گیمز کا تو بہت عرصے قبل ہی آغاز ہو چکا ہے۔ غالباََ آپ کی نظر پہلی بار پڑی ہے۔ ویسے آپ کی بات درست ہےتھری ڈی گیم اُردو میں ، میں بھی دیکھنا چاہتا ہوں۔
 
Top