ٹائم لائن ٹیگ میں ایک مسئلہ

ویکیپیڈیا پر ٹائم لائن بنانے اور اسے دکھانے کے لیے <timeline> ٹیگ متعارف کرایا گیا ہے، لیکن بد قسمتی سے اس میں اردو، عربی فارسی جیسی زبانوں کو دکھانے کے لیے جو فانٹ استعمال ہو رہا ہے وہ ہے DejaVu Sans، جو ظاہر ہے اردو گلفس کو سپورٹ نہیں کرتا۔ اسے نستعلیق یا کسی اچھے فونٹ میں دکھانے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ سی ایس ایس کے ذریعہ اسے تبدیل نہیں کیا جا سکا، ہم نے اسے جانچ لیا ہے۔
صفحہ یہ ہے:
اردو ویکیپیڈیا پر
 
آخری تدوین:
Top