السلام علیکم
میں یو ٹیوب کو چلانے کے لیے وی پی این بک نامی سافٹویئر استعمال کرتا تھا۔ جب تک میرے پاس پی ٹی سی ایل کا براڈبینڈ کنیکشن تھا اور اس پر وی پی این بک بالکل درست کام کرتا تھا۔ لیکن پی ٹی سی ایل والوں نے جب بہت دکھ دیئے تو میں نے اسے ختم کرادیا۔ اور پھر سے کیبل کنیکشن لے لیا۔ جو کہ وی پی این بیسڈ ہے یعنی انٹرنیٹ سے کنیکٹ ہونے کے لیے آپ کو ایک ورچوئل پرائیوٹ نیٹورک کنیکشن بنا کر اس کے ڈائلر کے ذریعے انٹرنیٹ سے کنیکٹ ہونا پڑتا ہے۔
لیکن اس کے ساتھ پرابلم یہ ہے کہ اس پر آپ نہ وی پی این بک اور نہ ہی کوئی دوسرا سافٹویئر جیسے ہاٹ اسپاٹ شیلڈ یا اسپوٹ فلکس وغیرہ کام نہیں کررہے۔
شاید اس لیے کہ وہ خود پی وی این سافٹ ویئر ہیں اور کنیکٹ در کنیکٹ والا کام کرنے سے قاصر ہیں۔
کوئی دوست کیا اس کا کوئی حل بتا سکتا ہے کہ کس طرح میں کوئی سافٹویئر وی پی این کنیکشن کے ساتھ استعمال کرسکتا ہوں؟