وی بلیٹن میں مدد

terminator

محفلین
اسلام وعلیکم:۔
میں وی بلیٹن میں یہ فیچر ڈس ایبل کرنا چاہتا ہوں کہ کوئی بھی موڈریٹر پوسٹ ڈلیٹ نہ کرسکے۔میں میں یوزر گروپ میں سے بھی کافی کوشش کی لیکن کچھ نہیں ہوا۔
اللہ حافظ۔۔۔
 
Top