ظہور احمد سولنگی
محفلین
میں ایک ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں اگر کسی کا اس سلسلے میں تجربہ ہو تو براہ کرم یہاں پیش کرے۔
ذرا جناب من تفصیل سے بات کریں۔
آپ اس سائیٹ پر ویڈیوز اپ لوڈ بھی کرنا چاہتے ہیں یا یو ٹیوب سے ویڈیوز وغیرہ لے کر وہاں بس لگانی ہیں۔