ویڈیو: اسلامی دنیا اور فقہوں میں اتحاد

مہوش علی

لائبریرین
یہ ویڈیو مولانا اسحق صاحب کی ہے۔

اس میں پہلے انہوں نے اسلامی دنیا کی موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالی ہے اور اقبال کا کلام بہترین طریقے سے پیش کیا ہے۔

پھر آپ نے اسلامی فقہوں (بلکہ فرقوں) کے درمیان اختلافات کے اوپر بہترین بحث کی ہے اور رہنمائی کی ہے کہ وہ کونسی بنیاد ہے کہ جس پر زور دینا لازمی ہے تاکہ نظریاتی اختلافات کے باوجود آپس میں اتحاد و محبت ممکن ہے

ماشا اللہ اسلامی اتحاد پر اس سے اچھی تقریر مجھے پہلے کہیں اور سننے کو نہیں ملی۔

http://video.google.com/videoplay?docid=-1520846322944869515&q=Moulana+Ishaq&hl=en
 
Top