ویل ڈن امریکیو!

وہ ایک بار پھر امریکا کا صدر بن گیا۔ گوروں کی اکثریت نے نہ اس کا رنگ دیکھا، نہ اس کے باپ دادا کا مذہب، نہ امریکا میں رہائش کی مدت، نہ بینک بیلنس۔ ویل ڈن امریکیو! اگر امریکا ہمارا دوست ہے تو بہت خوب۔ اگر دشمن ہے تو کمال کا دشمن ہے۔مزید
 
Top