ویسے ایسا کیوں ہے۔ کوئی بتائے گا،؟؟

ٹماٹر اور آلو فروخت کرنے والوں کے لئے تو نرخ نامہ ہے مگر ڈاکٹرز ،کلنک اور لیبارٹریز کے لئے ایسی کوئی پابندی نہی۔

ویسے ایسا کیوں ہے۔ کوئی بتائے گا۔ یہ لوگ کیوں مستشنی ہیں۔ ؟؟

ٹماٹر اور آلو فروخت کرنے والوں کے لئے تو نرخ نامہ ہے مگر ڈاکٹرز ،کلنک اور لیبارٹریز کے لئے ایسی کوئی پابندی نہی۔

ویسے ایسا کیوں ہے۔ کوئی بتائے گا۔ یہ لوگ کیوں مستشنی ہیں۔ ؟؟

سبزی بیچنے والوں کے لیے نرخ نامہ آویزاں کرنے کی پابندی ضرور ہے لیکن نہ یہ غریب مارکیٹ ریٹ سے زیادہ بیچ سکتے ہیں اور ان کی وجہ سے مہنگائی ہوتی ہے۔

ڈاکٹرز و لیب وغیرہ پروفیشنل ہیں جن کے ریٹ بھی مقرر ہوتے ہیں، گو لسٹ آویزاں نہیں ہوتی۔ یہ تمام مریضوں سے یکساں ہی چارج کرتے ہیں۔

اصل مسئلہ یہ نہیں۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ حکومت بشمول پچھلی حکومتوں کے، ٹیکس نیٹ بڑھانے کے بجائے ان ہی بیچاروں پر ٹیکس کے ریٹ بڑھا دیتے ہیں جو پہلے ہی ٹیکس ادا کررہے ہیں۔ دکانداروں سے اشیاء خریدتے وقت پکی رسید طلب کریں تاکہ وہ ٹیکس چوری نہ کرسکیں۔ ڈاکٹرز و لیبس وغیرہ کا علم نہیں کہ دیگر دکانداروں کی مانند وی بھی ٹیکس نیٹ میں ہیں یا نہیں۔

ہر نوکری پیشہ کی طرح ہر بزنس مین ٹیکس دینے لگے تو حالات بہت بہتر ہوں گے۔
 
Top