ویب محفوظ کرنے کا طریقہ

مسلم

محفلین
السلام علیکم!
میرے ساتھ پرابلم یہ ھے کہ میں علامہ اقبال اکیڈمی کی جانب سے تیار کردہ دیوان اقبال ویب پیج ڈاؤن لوڈنگ کے انداز میں محفوظ کرنا چاھتا ھوں لیکن مجھے اس کا طریقہ معلوم نہیں۔۔
براہ مہربانی! میری مدد کریں۔۔۔
 

سیفی

محفلین
اس کام کے لئے httrack نامی ایک سوفٹوئیر استعمال ہوتا ہے جو پوری کی پوری سائٹ کو ڈاؤنلوڈ کر دیتا ہے۔ (مگر کچھ سرورز اسطرح کے بوٹس کو چلنے نہیں دیتے)

کسی کو بتانا نہیں :)
 

سیفی

محفلین
ظفر بھائی۔ ماشاء اللہ آپ اچھا ذوق رکھتے ہیں۔ اچھی گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو۔
 

سیفی

محفلین
ایک دیوانہ تو دیواروں سے ہی سر پھوڑ لے گا۔

ویسے آپ کو ابھی تک ۔ ۔ ۔فہمی ہے کہ آپ دیوانے نہیں ہیں؟ (ایسے شعر سنا کر بھی)
 

ظفر احمد

محفلین
لگتا تو یہی ہے۔ آج غور کر لیتا ہوں کہ تم صحیح تو نہیں کہ رہے :D

دوسری بات مسلم نے یہ دھاگہ جس مقصد کے لئے کھولہ تھا وہ مقصد پورا نہیں ہو رہا۔ دیوانوں کی یہ بات کسی اور دھاگے پر کر لیتے ہیں
 
Top