ویب سا ئیٹ‌ کے لئے اردو ڈکشنری

bjoomla

محفلین
میں ا پنی سا ئیٹ پر بلکل اس طرح کی ڈکشنری لگا نا چا ہتا ہو ۔کیا یہ ممکن ہے

صرف انگلش ٹواردو

http://www.ijunoon.com/urdudic/

اگر یا اس سے پہلے کو ئی اردو لغت موجود ہو تو اس کے با رے میں بھی لکھ دے
 
Top