ویب سائیٹ ڈائیر یکٹری

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

دوستو کیسے مزاج ہیں؟

آج میں آپ لوگوں کے لئے ایک بہت ہی کار آمد چیز لے کر حاضر ہوا ہوں

ویب سائیٹ ڈائیر یکٹری

آپ یہاں سے مختلف قسم کی ویب سائیٹ پر جا سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ آپ اپنی مرضی کی اور پسند کی ویب سائیٹ کو
اس میں شامل کر سکتے ہیں۔
کوشش کر یں کہ ہر ویب سائیٹ متعلقہ کٹیگری میں ہی شامل کریں۔ شکریہ


اس کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔

ویب سائیٹ ڈائیر یکٹری
 

چاند بابو

محفلین
یہ شکریہ ادا کر کے میں آپ کی ڈایریکٹری پر گیا تو وہاں پر کچھ بھی نہیں تھا وہاں پاک ہوسٹ والوں کی سائیٹ کھل رہی‌ ہے دیکھیں کہیں لنک غلط تو نہیں ڈال دیا۔
 

فخرنوید

محفلین
پرانے ہوسٹ پر جب یہ ویب سائیٹ تھی تو انہوں نے میرے ڈیٹا کر ڈسٹرب کر دیا تھا۔
اب میں دوبارہ جلد وہ سروس اسی لنک پر شروع کر دوں گا انشاللہ
 
Top