ویب سائٹ پر موجود موادکا مکمل بیک اپ

چند دنوں قبل میری ویب سائٹ جس سرورپر چل رہی تھی اس کا سرور کریش ہوگیا تھا جس کی وجہ سےویب سائٹ پر دستیاب تمام ڈیٹا ضائع ہو گیا ہے۔ آئندہ اسی صورتحال سے بچنے کیلئے میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی ایسا ٹول موجود ہے جس سے پوری ویب سائٹ کا مکمل بیک اپ لیاجا سکے اور اسے بوقت ضرورت ری اسٹور بھی کیا جاسکے؟؟؟؟
 
Top